روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں تھا بغیر سحری کے سفر پر نکل گیا تو کیا اس حال میں روزہ ہوگا؟

سوال

مجھے کہیں سفر میں جانا تھا میں نے روزہ نہ رکھنے کا ارادہ کیا اور سحری بھی نہیں کی لیکن صبح کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا تھا اور سفر کو نکل گیا تو کیا اس حال میں روزہ ہوگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں روزہ کی نیت سے متعلق کوئی مخصوص الفاظ احادیث سے ثابت نہیں ہیں، البتہ  روزہ عبادت ہے اور عبادت صحیح ہونے کے لیےنیت  شرط ہے،نیت کے  بغیر روزہ درست نہیں ہوتااوربسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1179-1009/D=10/1439
ضحوہٴ کبری یعنی زوال سے 1.5 گھنٹہ پہلے نیت کرلیں تو روزہ صحیح ہوجائے گا ضحوہٴ کبری کے بعد نیت معتبر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:163359
تاریخ فتویٰ:Jul 5, 2018

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *