سوال
اپنے کاروبار کے لیے گھر سے پکا کر سیل (فروخت) کرسکتے ہیں سالن وغیرہ؟
جواب
واضح رہے حلال اشیاء کی خرید و فروخت جائز ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں گھر سے حلال اشیاء کا سالن پکا کر فروخت کرنا جائز ہے، اور آمدن بھی حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم