طہارت لیتے وقت پانی موجود ہے لیکن طہارت ٹیشو پیپر سے لی جائے تو اس طہارت کی بنیاد پر نماز ادا ہوگی یا نہیں؟

سوال

طہارت
لیتے وقت پانی موجود ہے لیکن طہارت ٹیشو پیپر سے لی جائے تو اس طہارت کی بنیاد پر
نماز ادا ہوگی یا نہیں؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
986=986/م

نماز
ہوجائے گی، البتہ جب پانی موجود ہے تو ٹیشو پیپر سے استنجاء کے بعد پانی کو بھی
استعمال کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

 

دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:13788
تاریخ فتویٰ:طہارت لیتے وقت پ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *