شافع علی نام رکھنے کا حکم

سوال

” شافع علی ” نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

“شافع” کا مطلب ہے” شفاعت/سفارش کرنے والا “،  اور ”علی” کا معنی ہے: بلند۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *