سوال
ایک صاحب نے کسی کو اپنا موبائل استعمال کرنے کے لیے دیا، جن کو دیا تھا ان کے ہاتھ سے موبائل نیچے گرگیا جس سے موبائل کا شیشہ ٹوٹ گیا، کیا یہ صاحب جن سے موبائل ٹوٹا ہے ان سے اس کی قیمت لے سکتے ہیں؟
جواب
واضح رہے کہ اللہ رب العزت کے نام کی حرمت بہت زیادہ ہے،بات بات پر قسم اٹھانے سے اللہ کے نام کی حرمت وعظمت دل میں کم ہوجاتی ہے،پھر انسان قسم توڑنے میں جری ہوجاتاہےاور اللہ کے نام کیورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص اس شیشے کی قیمت کا ضامن نہیں ہے ؛ اس لیے کہ موبائل غیر ارادی طور پر گرنے کی وجہ سے شیشہ ٹوٹاہے ، لہٰذا موبائل کا مالک اس نقصان کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ استعمال کے لیے دی گئی چیز کے نقصان پر ضمان تب ہوتاہے جب استعمال کرنے والے کی طرف سے زیادتی پائی جائے۔ فقط واللہ علم
