غصہ ختم کرنے کا حل

سوال

مجھے چھوٹی سی بات پر غصہ آتاہےاور پریشان ہوجاتاہوں ۔اس کا کوئی حل بتادیں۔

جواب

واضح رہے کہ   اللہ رب العزت کے نام کی حرمت بہت زیادہ ہے،بات بات پر قسم اٹھانے سے اللہ کے نام کی حرمت وعظمت دل میں کم ہوجاتی ہے،پھر انسان قسم توڑنے میں جری ہوجاتاہےاور اللہ کے نام کی

رود شریف پڑھنے کا اہتمام کریں، جس وقت غصہ آئے تو  اگر کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہوں تو لیٹ جائیں، یا وضو کرلیں، یا پانی پی لیں، کم از کم اس مجلس سے اٹھ کر کسی کام میں مشغول ہوجائیں۔غصہ کے وقت ’أعوذ بالله من الشيطن الرجيم‘‘ پڑھنا چاہیے،حدیث شریف میں ہے کہ  اس سے غصہ ٹھنڈاپڑجاتاہے،نیزقرآن کریم کی آیت ’’وَالْكٰظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۭ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ ‘‘(آل عمران 134)پڑھتے رہناچاہیے۔

“سنن أبو داؤد” میں ہے:

” عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا: ((إذا غضب أحدكم وَهُوَ قَائِمٌ فَلْيَجْلِسْ، فَإِنْ ذَهَبَ عَنْهُ الغضب وَإِلَّا فَلْيَضْطَجِعْ۔”

(کتاب الأدب،باب ما یقال عند الغضب، صفحۃ: 248، الناشر: المكتبة العصرية)

فقط والله أعلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *