حقوق الزوجین

سوال

کیا میاں بیوی کو مباشرت کرتے وقت اپنے آپ کو چادرسے ڈھانپنا چاہئے جبکہ کمرہ تالے سے بند کیا گیا ہواور کسی اور کا کمرے میں داخل ہونے کا اندیشہ نہ ہو ؟

جواب

بہتریہی ہے کہ مباشرت کے وقت جبکہ کوئی بھی نہ ہو تب بھی ضرورت کے بقدربدن کھولنا چاہئے، اللہ تعالیٰ سے حیاء بھی مطلوب ہے اور اس کا تقاضا یہی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دار الافتاء:دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر:143101200530
تاریخ فتویٰ:01-01-2010

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *