قراءۃ نام رکھنا

سوال

“قراءۃ ” نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

“قراءۃ ” کا  ایک معنی پڑھنا، اور دوسرا معنی “وبا” کے ہیں۔ یہ  نام رکھنا مناسب نہیں ۔فقط واللہ اعلم

فتویٰ نمبر : 143908200321

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *