سوال
اگر نیند نہیں کھلی تو بنا سحری کھائے کوئی رمضان کا روزہ یا کوئی روزہ اور نفل روزہ رکھ سکتاہے؟ یا سحری کھانا ضرور ی ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں روزہ کی نیت سے متعلق کوئی مخصوص الفاظ احادیث سے ثابت نہیں ہیں، البتہ روزہ عبادت ہے اور عبادت صحیح ہونے کے لیےنیت شرط ہے،نیت کے بغیر روزہ درست نہیں ہوتااوربسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ل): 1511=1075-10/1431
سحری کھانا سنت ہے، ضروری نہیں۔ اس لیے اگر کسی کی نیند نہیں کھل سکی تو وہ بغیر سحری کھائے بھی رمضان کا روزہ یا کوئی اور روزہ رکھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:25340
تاریخ فتویٰ:Sep 22, 2010
