سوال
نکاح کے وقت نکاح خوان نے دو بار ایجاب و قبول کرایا تو کیا نکاح ہوگیا؟
جواب
بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 849-821/H=8/1437
شرعی طریق پر ایجاب و قبول ایک مرتبہ کرادیا تو نکاح منعقد ہو گیا دوسری مرتبہ جو ایجاب و قبول کرایا اس کی شرعاً ضرورت نہ تھی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:65927
تاریخ فتویٰ:Jun 15, 2016
