نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا

سوال

نماز نرم جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے شرعاً?

جواب

جائے نماز اتنی نرم ہو کہ سجدہ میں زمین کی سختی محسوس ہو جائے تو نماز جائز ہے اور اگر اس قدرموٹا گدا  یا فوم ہو  جس میں زمین کی سختی محسوس نہ ہوتو اس پر نماز جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم

دار الافتاء:دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر:143909200939
تاریخ فتویٰ:22-06-2018

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *