نماز کے فرائض

سوال

نماز میں   کتنے فرض ہیں؟

جواب

ماز میں  چھ  چیزیں فرائض ہیں :

(1)تکبیر تحریمہ

(2)قیام یعنی کھڑا ہونا،اگر آدمی کھڑے ہونے پر قادر ہو تو بغیر کھڑے ہوئے نماز صحیح نہیں ہوتی ، فرض اور واجب نمازوں   میں قیام فرض ہے۔

(3) قراءت  (تلاوت کرنا)

(4)رکوع

(5)سجود ،یعنی سجدہ کرنا ،ہر رکعت میں دومرتبہ فرض ہے۔

(6) قعدہ اخیرہ  مقدار ِ تشہد، یعنی تشہد پڑھنے کے بقدر قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنا۔

فقط واللہ اعلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *