میری دو بیٹیاں ہیں پہلی کا نام ہانیہ/حانیہ مسکان اور دوسری کا نام ثانیہ ایمان ہے۔ کیا دونوں نام بلحاظ معنی درست ہیں؟

سوال

میری دو بیٹیاں ہیں پہلی کا نام ہانیہ/حانیہ مسکان اور دوسری کا نام ثانیہ ایمان ہے۔ کیا دونوں نام بلحاظ معنی درست ہیں؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 1080=1080-7/1432
جی ہا، دونوں بیٹوں کے نام معنی کے اعتبار سے درست ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:32793
تاریخ فتویٰ:Jun 16, 2011

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *