دورانِ عدت امتحان دینے کے لئے کالج جانا؟ ۱۷؍ ۴۹۱
قسم
۱۷؍ ۴۹۲
شوہر نے قسم کھائی میں تمہارے پاس نہیں سوؤں گا پھر بیوی نے سلالیا؟ ۱۷؍ ۴۹۲
قسم کھائی ’’اگر فلاں حادثہ میں رشتہ دار بچ گئے تو پوری زندگی روزہ رکھوں گی‘‘ کا کیا حکم ہے ۱۷؍ ۴۹۳
معاملات
بیوع
۱۷؍ ۴۹۴
مبیع میں کتنا نفع لینے کی گنجائش ہے؟ ۱۷؍ ۴۹۴
الگ الگ لیبل کا عطر الگ الگ قیمت پر بیچنا؟ ۱۷؍ ۴۹۴
گنگا کی مچھلیاں ٹھیکیدار کی اجازت کے بغیر پکڑنا؟ ۱۷؍ ۴۹۵
ابتدائی رجسٹری کے بغیر زمینوں کا کاروبار ۱۷؍ ۴۹۶
انٹرنیٹ کے ذریعہ فرضی خرید و فروخت کا کاروبار ؟ ۱۷؍ ۴۹۷
پوجا میں استعمال ہونے والی اشیاء اور تصاویر والی چیزیں فروخت کرنا؟ ۱۷؍ ۴۹۹
پھول کی دُھلائی اور آم کی رکھوالی پر چوتھائی پھل دینے کی شرط لگانا؟ ۱۷؍ ۵۰۱
بل میں دھوکہ دھڑی جائز نہیں ؟ ۱۷؍ ۵۰۱
ٹیکس سے بچنے کے لئے فرضی بل بنانا اور بیچنا؟ ۱۷؍ ۵۰۲
گٹکھے فروخت کرنا ؟ ۱۷؍ ۵۰۴
گٹکھا کمپنی کو سپاری سپلائی کرنا ۱۷؍ ۵۰۴
آیۃ الکرسی کندہ کی ہوئی پیالی کو گلانا اور فروخت کرنا؟ ۱۷؍ ۵۰۵
3 میں سے 452
دیت وتاوان
۱۷؍ ۵۰۶
ٹرک حادثے میں مرنے والے کو عدالت سے ملنے والی رقم کا مالک کون ہوگا؟ ۱۷؍ ۵۰۶
اگر کوئی ہمارا نقصان کرے تو اس سے بدلہ لینا کیسا ہے؟ ۱۷؍ ۵۰۷
اِجارہ
۱۷؍ ۵۰۷
پنشن لینا کیسا ہے؟ ۱۷؍ ۵۰۷
دھوکہ سے پینشن وصول کرلی تو اَب کیا کرے؟ ۱۷؍ ۵۰۸
عالم دین کے لئے سرکاری ملازمت؟ ۱۷؍ ۵۰۹
ہیوی ڈپوزٹ کے ساتھ کرایہ داری؟ ۱۷؍ ۵۱۰
رشتہ کرانے پر مقررہ اُجرت لینا؟ ۱۷؍ ۵۱۱
درزی بچی ہوئی کترنوں کا کیا کرے؟ ۱۷؍ ۵۱۲
سود
۱۷؍ ۵۱۳
افغانی لوگوں کا ہندوستان آکر سودی کاروبار کرنا ۱۷؍ ۵۱۳
ٹیکس سے بچنے کے لئے انکم ٹیکس کی چوری کرنا؟ ۱۷؍ ۵۱۴
حکومتِ سعودیہ کے ٹیکس سے بچنے کیلئے ایک لاکھ کے مال کا ۵۰-۶۰؍ہزار کا بل بنوانا؟ ۱۷؍ ۵۱۵
مدرسہ کی جمع شدہ رقم پر ملنے والے سود کو کہاں خرچ کریں؟ ۱۷؍ ۵۱۶
سود کا روپیہ نادار داماد کو دینا؟ ۱۷؍ ۵۱۷
اُدھار پر نفع جائز نہیں ۱۷؍ ۵۱۷
قرض سے جنریٹر خرید کر مقرض کو نفع میں سے حصہ دینا؟ ۱۷؍ ۵۱۹
ضرورت کے لئے بینک میں کھاتہ کھلوانا؟ ۱۷؍ ۵۲۰
مروجہ مسلم فنڈ اور اُس کے طریقۂ کار کے متعلق شرعی حکم ۱۷؍ ۵۲۱
3 میں سے 453
مزارعت ومساقات
۱۷؍ ۵۲۶
ہر فصل پر ایک کوئنٹل پیدوار لینے کی شرط پر زمین بٹائی پر دینا؟ ۱۷؍ ۵۲۶
پھل دار درختوں پر قلم لگانا ؟ ۱۷؍ ۵۲۶
مضاربت وشرکت
۱۷؍ ۵۲۷
سابقہ فاسد معاملہ کو کیسے نپٹائیں؟ ۱۷؍ ۵۲۷
ایک کا نقصان دوسرے کا نفع کی شرط لگاکر مضاربت کا معاملہ کرنا؟ ۱۷؍ ۵۳۱
والدکی نگرانی میں حلاق کی دوکان پر کام کرنے والے شریکوںکی ملکیت وغیرہ کے مسائل؟ ۱۷؍ ۵۳۲
دین اور قرض
۱۷؍ ۵۳۴
اپنا قرض اَدا کرنے کے لئے قرض لینے کی مختلف شکلیں ۱۷؍ ۵۳۴
قرض لے کر ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا یا سرے سے انکار کرنا؟ ۱۷؍ ۵۳۵
شفعہ وعاریت
۱۷؍ ۵۳۶
مدرسہ سے متصل زمین کے فروخت ہونے کے بعد اہلِ مدرسہ کا بطور شفعہ کے خریدنا؟ ۱۷؍ ۵۳۶
عاریت پر دی گئی جگہ میں مالکانہ تصرف ۱۷؍ ۵۳۸
ہبہ وہدیہ
۱۷؍ ۵۳۹
وقف علی الاولاد کے بارے میں مشورہ ۱۷؍ ۵۳۹
اَولاد کے درمیان برابری ۱۷؍ ۵۴۱
ہبہ مشاع ۱۷؍ ۵۴۲
والد کے کاروبار میں معاون بن کر کام کرنے والی اَولاد کو مالکانہ حقوق حاصل ہیں یانہیں؟ ۱۷؍ ۵۴۴
عیدین میں امام سے مصافحہ کرکے ہدیہ دینا؟ ۱۷؍ ۵۴۷
کتاب النوازل جلد 19 صفحہ 450
