بریلوی امام كے پیچھے نماز ادا كرنے سے نماز ہوجائے گی

سوال

میرا سوال ہے کہ میں نے عشاء کی نماز ایک دفعہ بریلوی کی مسجد میں ادا کردی تھی تو کیا میری نماز ادا ہوگئی ؟ کیوں کہ امام صاحب بریلوی تھی اور میں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی تھی ۔

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1779-000/B=11/1433
نماز کراہت تحریمی کے ساتھ ہوگئی، جماعت کی فضیلت حاصل ہوگئی، اس کے اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

دار الافتاء:دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتویٰ نمبر:41700
تاریخ فتویٰ:Sep 24, 2012

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *