حقوق و آدابِ معاشرتایذان نام رکھنا کیسا ہے؟ Posted on December 27, 2025January 13, 2026 by ua031837@gmail.comسوال کیا “ایذان” نام رکھ سکتے ہیں؟جواب“ایذان” کا معنی ہے: ”جتلانا، آگاہ کرنا، کان پرمارنا ”، پہلے اورآخر ی معنی کے لحاظ سے تو مناسب نہیں، البتہ دوسرے معنی کے لحاظ سے نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلمفتویٰ نمبر : 143908200444دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن لڑکی کا نام نجود رکھناکیا یتیم پوتی کا میراث میں حق ہے؟