سوال
فریقین کی صلح کے وقت ذبح کیے گئے دُنبے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
اگر فریقین کی صلح کے وقت طیبِ نفس کے ساتھ کوئی جانور ذبح کیا جائے تو اس کی گنجائش ہے، بشرطیکہ کسی پر جبر نہ کیا جائے۔ فقط و اللہ اعلم
دار الافتاء:دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر:144108200791
تاریخ فتویٰ:06-04-2020
