متفرقات

۱۳۸
  مودوی فرقہ کے عقائد کیا ہیں؟ ۱۳۸
  اہلِ سنت والجماعت اورمودودی میں اختلاف ہے ۱۴۰
  تفہیم القرآن پڑھنے کا حکم؟ ۱۴۳
  مودودی صاحب کی کتابیں پڑھنا؟ ۱۴۵
  جماعتِ اسلامی کی ہمہ جہت سرگرمیوں کے باوجود اس کی تائید کیوں نہیں کی جاتی؟ ۱۴۵
  جماعتِ اسلامی سے منسلک عورتوں کا گھروں میں جمع ہو کر قرآن کی تفسیر اور ترجمہ کرنا ۱۵۵
  ابو الاعلیٰ مودودی کی تفسیر کے بارے میں کیا رائے ہے؟ ۱۵۶
  تفسیر بالرائے اورمولانا مودودی؟ ۱۵۶
بریلویت
۱۵۸
  حضورا کے لئے علم غیب کو ثابت کرنا ۱۵۸
  ابو جہل کے ہاتھ میں کنکریوں سے کلمہ پڑھوانے پر حضورا کے علم غیب کا ثابت ہونا؟ ۱۵۹
  آنحضرت ا کے علم غیب کا عقیدہ ۱۶۱
  حضور ا کے بارے میں ماکان ومایکون کا علم رکھنے اور سلام سننے کا عقیدہ رکھنا؟ ۱۶۵
  حضور اکے لئے علم غیب ماننے والا مسلمان ہے یا نہیں؟ ۱۶۶
  نبی اکرم علیہ السلام کو علم غیب کلی حاصل نہ تھا ۱۶۷
  کیا حضرت تھانویؒ نے حضور ا کے علم کو مجنون اور پاگل کے علم سے تشبیہ دی ہے؟ ۱۷۰
  حضور ـاکے بارے میں یہ عقیدہ رکھنا کہ آپ ا ہماری ہر بات جانتے ہیں؟ ۱۷۳
  ہندوستان میں رہ کر یہ کہنا کہ ’’یا رسول اللہ! آپ کو میرا حال معلوم ہے‘‘ ۱۷۵
  حضور علیہ السلام کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنا اور روحِ مبارک کے ہر جگہ حاضر ہونے کا عقیدہ رکھنا؟ ۱۷۶
  یارسول اللہ کہنے کا حکم؟ ۱۷۷
  دیوبندی عقائد رکھنے والوں کوکافر کہنا ۱۷۹
  حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نور ہیں یا بشر؟ ۱۸۰
متفرقات
۱۸۳
   سنی ،اہل سنت ،وہابی اور بد مذہب کسے کہتے ہیں؟ ۱۸۳
  بد مذہب کسے کہتے ہیں ؟ ۱۸۴

3 میں سے 7

  ڈاکٹر ذاکر نائک سے متعلق استفتاء؟ ۱۸۷
  حقیقتِ ذاکرنائک ۱۹۰
  ڈاکٹر ذاکر نائک کے افکار و خیالات سے ہم آہنگ اسکول میں تعلیم دینا ۱۹۵
  وحید الدین خان کی کج فکری کے چند نمونے ۱۹۷
  ’’روحی ماں‘‘ کا فتنہ ۲۰۱
  شہر ممبئی کی ایک خاتون کے عقائد و نظر یات ۲۱۰
  شکیل بن حنیف در بھنگوی کے مہدی موعود ہونے کا دعوی ۲۱۷
  مبتدع اور غلط عقیدہ رشتہ داروں سے میل جول کا کیا حکم ہے؟ ۲۱۹
کتاب العلم
۲۲۱
  دین کسے کہتے ہیں اور اس کے جاننے والوں کو کیا کہتے ہیں؟ ۲۲۲
  حدیثوں میں جس علم کے فضائل مذکور ہیں اس سے ۲۲۳
  کونسا علم مراد ہے؟ ۲۲۴
  اگر قرآنِ کریم میں حکم نہ ملے تو حدیث وفقہ کی طرف رجوع؟ ۲۲۵
  دنیوی علوم دینی علوم کے ہم پلّہ نہیں ۲۲۵
  علم دین کے ساتھ دُنیوی فنون سیکھنا؟ ۲۲۹
  دنیوی علوم مثلاً ڈاکٹری وغیرہ سیکھنا؟ ۲۳۰
  عصری تعلیم کو دینی تعلیم پر فوقیت دینا؟ ۲۳۱
  اللہ تعالیٰ دنیا سے علم کس طرح اٹھائیں گے؟ ۲۳۴
  عالم کو جاہل میں تبدیل کرنے والی کیا چیز ہے؟ ۲۳۴
  بہشتی زیور پڑھنا کیسا ہے؟ ۲۳۵
  اٹھارہ ہزار مخلوقات یا اٹھارہ ہزار عالم؟ ۲۳۶
  جنات کی باتوں پر اعتماد کرنا کیسا ہے؟ ۲۳۶
  حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا علمی مقام؟ ۲۳۷
  دلائل الخیرات کے بارے میں اکابر دیوبند کا مسلک ۲۳۸
  دلائل الخیرات کی سببِ تالیف سے متعلق ایک قصہ؟ ۲۳۹
  خدا کس زبان کا لفظ ہے؟ ۲۴۰
  اللہ تعالیٰ کے مشہور نام کتنے ہیں؟ ۲۴۰
  لفظ ’’صلوٰۃ‘‘ اور ’’زکوٰۃ‘‘ کی تحقیق ۲۴۲
  لفظ ’’رمضان‘‘ جامد ہے یا مشتق؟ ۲۴۳
  ’’تحج البیت‘‘ میں ’’البیت‘‘ کا الف کیسا ہے؟ ۲۴۳
  ’’أبجد، ہوز‘‘ وغیرہ کلمات کا مطلب؟ ۲۴۴
  لفظ ’’نُحُو‘‘ صحیح ہے یا ’’نَحْو‘‘؟ ۲۴۴
  مضاف الیہ سے حال واقع ہونے کی کیا شرائط ہیں؟ ۲۴۵
  کیا دعاؤں میں بھی قواعد تجوید کی رعایت ضروری ہے؟ ۲۴۷

3 میں سے 8

متعلقاتِ قرآنِ کریم
۲۴۸
  قرآنِ کریم کے آسمانی کتاب ہونے میں کوئی شک نہیں ۲۴۸
  قرآنِ کریم کی تفسیر کا آغاز کب سے ہوا؟ ۲۴۹
  تفسیر کون سی پڑھی جائے؟ ۲۵۰
  ہندی یا انگریزی زبان میں قرآن کا تلفظ کرنا؟ ۲۵۱
  بچیوں کا قرآن کے ترجمے پڑھنا؟ ۲۵۲
  قرآن پڑھنے کے لئے کتنی تجوید سے واقفیت ضروری ہے؟ ۲۵۳
  قرآنِ کریم کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟ ۲۵۴
  قرآن میں آیاتِ احکام اور آیاتِ جہادکتنی ہیں؟ ۲۵۵
  قرآن میں سات منزلیں کیوں؟ ۲۵۵
  قرآن کی ہر لائن پر بسم اللہ پڑھنا ۲۵۶
  اَن پڑھ عورت کا بسم اللہ پڑھ کر پورے قرآن پر ہاتھ پھیرنا ۲۵۷
  سورۂ فاتحہ کی چار آیت ایک سانس میں پڑھنا ۲۵۸
  ایک سانس میں فاتحہ اور ایک سانس میں سورت پڑھنا ۲۵۸
  سورۂ توبہ کے شروع میں تعوذ اور تسمیہ پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ ۲۶۰
  سورۂ فاتحہ کون سے پارے کا جزء ہے؟ ۲۶۱
  سورۂ فاتحہ بلا شبہ جزوِ قرآن ہے ۲۶۲
  ’’سبعاً من المثاني‘‘ کا مصداق سورۂ فاتحہ ہے ۲۶۳
  {ولا الضالین} کو ’’دالین‘‘ پڑھنا؟ ۲۶۴
  سورۂ کوثر کا شانِ نزول ۲۶۵
  قرآن کی بعض آیات کا ترجمہ، تحقیق اور تفسیر ۲۶۶
  {مَا اُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ} کا ترجمہ اور مطلب ۲۷۰
  {اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْکِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍ بَعِیْدٍ} کا صحیح مطلب ۲۷۱
  {وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰہِ} کا ترجمہ و مطلب ۲۷۲
  {وَیَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ} کے بارے میں الٹراساؤنڈ کی رپورٹ پر یقین کرنا؟ ۲۷۴
  {فِیْہَا یُفْرَقُ کُلُّ أَمْرٍ حَکِیْمٍ} کا تعلق کونسی رات سے ہے؟ ۲۷۵
  {فَلاَ تَہِنُوْا وَتَدْعُوْا اِلَی السَّلْمِ} کا ترجمہ ۲۷۶
  {فَمَنْ نَکَثَ فِاِنَّمَا یَنْکُثُ} کا مصداق کون ہیں؟ ۲۷۷
  {اِنَّا اَنْزَلْنَا فِي لَیْلَۃٍ مُبَارَکَۃٍ} میں ’’لیلۃ مبارکۃ‘‘ سے کون سی رات مراد ہے؟ ۲۷۸
  کیا {فَبِاَیِّ آلاَئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰانِ} کے مخاطب جنگلی انسان بھی ہیں؟ ۲۸۰
  ’’مِنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰی‘‘ میں تجوید کا کون سا قاعدہ ہے؟ ۲۸۱
  {وَسَقَاہُمْ رَبُّہُمْ شَرَابًا طَہُوْرًا} کو پانی پینے کی دعا کے طور پر پڑھنا ۲۸۲
  ربنا آتنا، اور ربنا ظلمنا سے پہلے اللّٰہم لگا کر دعا کرنا ۲۸۲

 

کتاب النوازل جلد 2 – یونیکوڈ – غیر موافق للمطبوع صفحہ 5

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *