لڑکی کا نام نجود رکھنا

سوال

لڑکی کا نا م “نجود”  رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

” نَجُوْد “(نون کے زبر اور جیم کے پیش کے ساتھ) لڑکی کانام رکھاجا سکتا ہے، اس کا معنی ہے”عقل مند عورت،شریف عورت”۔ فقط واللہ اعلم

فتویٰ نمبر : 143908200290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *