سوال
جب کسی پرندہ پر ہم بندوق سے فائر کرتے ہیں اور ہمارے پہنچنے سے پہلے مر جاتا ہے تو کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے یا حرام؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ایسا شکار جو ذبح سے پہلے بندوق کے فائر کی وجہ سے مرجائے، حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم